ہميں محبت تم سے وہ ہے ہميں محبت تم سے وہ ہے
جو رقم نہيں اور راقوں ميں جو مقيد نہيں کتابوں ميں
يہ اجالا ضو فشان ہے يہ چندا کا روپ کہکشاں ہے
جو ساگر سے گہري جو مکيں ہے ستاروں کي
ہميں محبت تم سے وہ ہے يہ سر ہے نغمہ ہے