اکيلے ہم نہيں روتے ہوا بھي ساتھ روتي ہے
وہ اب واپس نہ آئے گا مگر اک آس ہوتي ہے
صبح تاريک ہوجائے تو روشن رات ہوتي ہے
نہيں کوئي بھي شب تنہا اداسي ساتھ سوتي ہے
نو آنسو آئے آنکھوں ميں شروع برسات ہوتي ہے