زمانے بھر کے غم کھانا مري فطرت ميں شامل ہے
سبھي دکھ ہسن کے سہہ جانا مري فطرت ميں شامل ہےيہ رہ لمحہ مرا ہنسنا ميري عادت
تو ہے ليکن
غموں کو لب پہ لانا مري فطرت ميں شامل ہے
خوشي کے پانيوں سے کب بھلا اپني بني جاناں؟
کہ غم کي آگ ميں جلنا مري فطرت ميں شامل ہے
مجھے خوشيوں کي بارش ميں نہانا اچھا لگتا ہے
مگر يہ غم کا صحرا بھي مري فطرت ميں شامل ہے
|