|
آنکھوں ميں ہو جو چہرہ
آنکھوں ميں ہو جو چہرہ لبوں پہ وہي نام ہوتا ہے
پيار کرنے والوں کا يہي انجام ہوتا ہے
حسن والوں کو کيا خبر کيا بيتي ہے عاشق کے دل پر
کہا جاتا ان کا عاشق بد نام ہوتا ہے
زخم ديتے تو ہميں يہ حسين زخم مگر سہہ نہيں پاتئ
قصور تو آنکھوں کا ہوتا مگر دل پہ الزام ہوتا ہے
کبھي جان صدقے ہوتي کبھي دل نثار ہوتاہے
پيار کرنے والوں کا يہي انجام ہوتا ہے
|