|
احساس بھي ہے تو دور ہے مجھ سے پر پاس بھي ہے
تيري کمي ميں کہيں تيرا احساس بھي ہے
تجھ سے دوست ہيں لاکھوں جہاں ميں ميرے
تو نے خوشياں مجھے اتني دي ہيں کہ آج
تجھے کھونے کا دل ميں احساس بھي ہے
خدا نے يوں نوازا تيري دوستي سے مجھے
کہ خود پے گمان بھي ہے اور ناز بھي ہے |