|
آج بھي بھول نہ سکا يہ نہ سمجھ کہ بچھڑا ہوں تو بھول گيا
ہوں تجھے
تيري دستي کي خوشبو ميرے ہاتھوں ميں
محبت سے بڑھ کر تم سے عقيدت ہے مجھے دوست
يوں مقام تيرا بلند سب دوستوں ميں آج بھي ہے
تو وہ جو ميري برسوں کي تلاش حاصل ہے
تمہيں سوچنا ميري يادوں ميں آج بھي ہے
|