اپنوں کي چاہت
اپنوں کي چاہت نے ديا اس قدر فريب روتے رہے لپٹ کر ہر اجنبي کے ساتھ
کيا زمانہ تھا کہ ہر روز ملا کرتے تھے ديکھ کر اب جو شخص چپ چاپ گزرجاتا ہے
کبھي اس شخص سے ہم پيار کيا کرتے تھے