|
ہماري زندگي
آيا ہماري زندگي ميں ايک بار کيا بتائيں
بس کر ليا تھا اس پہ اعتبار کيا بتائيں
آنکھيں تھيں جھيل جيسي چہرا اس کا کنول تھا
کتنا حسين تھا وہ دلددا کيا بتائيں
ديکھيں جو يار تم کو ملتا ہے چين دل کو
کرتے ہيں کتنا تم کو ہم کيا بتائيں
تم نظم ہو ساري اور غزل بھي تمہي ہو
لکھتے ہيں تم پہ کتنے اشعار کيا بتائيں
|