|
اس دل نے دھڑکنا چھوڑ ديا
جس دن سے جدا وہ ہم سے ہوئے
اس دل نے دھڑکنا چھوڑ ديا تھا
چاند تارون کا منہ بھي اترا اترا
تاروں نے چمکنا چھوڑ ديا
وہ ساتھ ہمارے رہتے تھے
بے رتھ بھي بہار آجاتي تھي
اب لاکھ بہاريں آئيں تو کيا
پھولوں نے مہکنا چھوڑ ديا
جب دعا ہم نے خدا سے مانگي
کہ تقدير بدل دے اے مالک
آواز آئي سے کے گھر سے
ہم نے تقدير بدلنا چھوڑ ديا
جس دن سے جدا اوہ ہم سے ہوئے
اس دل نے دھڑکنا چھوڑ ديا
|