|
جب پيار نہيں ہوا جب پيار نہيں تو بھلا کيوں نہيں ديتے
خط کس لئے رکھے ہيں جلا کيوں نہيں ديتے
کيوں لکھ رکھا ہے اپني ہتھيلي پر نام ميرا R.m
ميں غلط لفظ ہوں مٹا کيوں نہيں ديتے
مجروح نگاہوں پر نگاہوں سے گرا کيوں نہيں ديتے
کيوں دور دور پھرتے ہو ہم سے اے جان جي
اگر پيار نہيں تو بات کيوں نہيں ديتے
حسرت ہے تيرے دل ميں اگر ميرے پيار کي
ديوار زمانے کي گرا کيوں نہيں ديتے
|