|
جرم
کرنے لگے ہيں لوگ محبتوں کے جرم زيادہ
تبھي ہر دل ميں نظر آتے ہيں زخم دياوہ
وہ ہي اعتبار توڑ کے چل ديتے ہيں آخر
ہوتا ہے ہميں جن پہ بھرم زيادہ
ہمدرد کسي کا درد کا مداوا نہيں ہوتے
جانےکيسے بناليتے ہيں ہمدم زيادہ
بہت عرصے کے بعد ديکھتا تھا ان کو
کچھ نظر نہ آيا تھي اپني نظر پرنم زيادہ
|