|
کاش
کاش جاتے ہوئے تجھے سے الوادع کہہ ديا ہوتا
نہ روتا نہ کسمساتا نہ خون دل ہوتا
اگر تو نے تنہا ہي چھوڑتا تھا مجھے
اتنا ربط نہ مجھ سے بڑھايا ہوتا
کتنا تڑپا تھا ميں تيرے جانے پر
کاش تو نے پيچھے مڑ کر ديکھا ہوتا
دکھ اس بات کا ہے کہ تنہا چھوڑا
کاش وہ عہد وفا نبھايا ہوتا
|