ترستے ہيں تجھ سے بات کرنے کے لئيے اجازت ہوتو خواب ميں آجائوں تجھ سے ملنے
خواہش ہے تجھے خود سے زيادہ چاہوں ميں رہوں يا نہ رہوں تجھے ميري وفا ياد رہے
ميں تجھے بھول جائوں مگر اک شرط ہے ميري راشد پہلے گلشن ميں جا کر پھول سے خوشبو جدا کرو