|
ميري پسند
تجھ کو پا نہ سکے تو تجھ کو کھونے بھي نہ دے گے
يہ اور بات ہے کہ تو ميرے مقدر ميں نہيں
تمبھي شاعري ميں کمال رکھتے ہو
ہر دھڑکن ميں ہمار خيال رکھتے ہو
غم کي بارش نے بھي تيرے نقش کو دھويا نہيں
تو نے مجھے کھو ديا ميں نے تجھے کھويا نہيں
بے تاب ہم بھي نہيں درد جدائي کي قسم
روئے وہ بھي ہوں گے مگر چراچرا کر
تم لاکھ چھپائو سينے ميں احساس ہماري چاہت کا
دل جب بھي دھڑکا وہاں آواز يہاں سے آئي ہے
ضروري تو نہيں آگ سے جل جائے انسان
کچھ لوگوں کو ان کے مقدر بھي جلا ديتے ہيں
زخمي ہوئے ہونٹ تو احساس يہ ہوا
ہم نے پھول کو چوما تھا ديوانگي کے ساتھ
اے چاند تيري چاندني اتني اداس کيوں ہے
شايد کہ ميري طرح تجھے بھي کسي کي تلاش ہے
اس جہاں ميں کب کسي کا درد اپناتے ہيں
لوگ
رخ ہوا کا ديکھ کر اکثر بدل جاتے ہيں لوگ
|