|
سادگي
تم کو لکھنے اور بھي بہانے ہيں ميرے پاس
پر آج تو تمہاري سادگي نے مجبور کرديا
اور بھي موسم آئيں گے خزان کے بعد
بہارو نے آتے ہي دعوي کرديا
کتنے حسين لگتے ہيں يہ نظارے تيرے آنے سے پہلے
ديکھے کوئي ان کو تيرے جانے کےبعد
يوں روٹھ جانا آپ کي عادت ميں نے شامل
ليکن اب ہم نے منانے کا سلسلہ ہي ختم کرديا
زندگي کي اتني تلخ حقيقيتں ديکھ کر
ہم نے آپ کے بارے ميں سوچنا ہي چھوڑ ديا
پھر اسي جگہ تيرے آنے کا انتظار کرتے رہے
تيرے انتظار شدت نے ديوانہ کرديا
سلسلہ چل نکلا قياس آرائي کا
لوگوں نے محبت کے بارے ميں سوچنا ہي چھوڑ ديا
پيار عشق اور محبت لفظ ہيں سارے
ناکام عاشقوں نے يہ کہنا شروع کرديا
محبت پالينے کا نہيں کھو دينے کا نام ہے
محبت کرنے والوں نے يہ سوچنا ہي چھوڑديا
راشد محبت کے جذبوں سے ہے واقف
پھر کيوں اس کو محبت کرنے کے حق سے دست بردار کرديا
|