تنہا چھوڑ کر
جب زندگي گزر جائے گي بہار تو کيا کروگے ياد آئے گا ميرا پيار تو کيا کرو گے
ستاتے ہو ايسے جيسے اجنبي ہوں ميں جب روٹھے گا تم سے يار تو کيا کروگے
اپنائو گے کسي اور کو مجھے تنہا چھوڑ کر اسےہوگا نہ تم سے پيار تو کيا کروگے