تيرے بنا زندگي تيرے بنا زندگي اس طرح لگنے لگي سوکھے پتے بکھيرے پڑے جيسے ہوائوں ميں تنہا پيڑ رہ جاتے ہيں جسيے خزائوں ميں ٹوٹ جاتے ہيں دل جب وفائوں ميں