|
تيري خوشي کيلئے
تيري چاہتوں کو ميں نے اپنے دل سے بھلا ديا
اپني چاہتوں کي آزمانوں کا گلا دبا ديا
جن راہوں پر چلا کرتے تھے ہم دونوں
ان راستوں پر پر لگے قدموں کے نشانوں کو مٹا ديا
بڑي محبت تھي تيري تحريروں سے مجھے
اپنے ہي ہاتھوں سے ان تحرريوں کو جلاديا
جس در سے آتے تھے تيرے خواب و خيال مجھے
اس در پہ ہميشہ کيلئے ميں نے قفل لگا ديا
دل وجاں سے چاہا تھا ميں نے تجھے M.r
ميري وفائوں کا صلہ کبھي تونے نہ وفا ديا
|