|
تيري ياد نے
تيري ياد نے مجھ کو پھر رلا ديا
بھولے ماضي کو پھر ياد کراديا
سنا ہے کوئي بھولا نہيں پہلا پيار صنم
سوچتے ہيں پھر کيسے تم نے ہميں بھلا ديا
ہم نے تو زندگي بھر دعائيں دي تھيں تمہيں
مگر تو نے زہر زندگي کا پلا ديا
ہم کسي کو ٹھکرائيں نہيں موت کاذمہ دار صنم
زخم تو نے ديا زہر زمانے نے لگايا ديا
بڑي مہرباني تمہاري دل توڑنے کے بعد
کہ تنہا جينا ہميں تو نے سکھا ديا
|