|
وہ شخص
وہ شخص صاحب جمال تو نہ تھا
حسين لوگوں ميں اس کا شمار ہم نے کيا
يوں تو عام ساچہرہ تھا اس کا
اس کو تصوير جاناں کا شاہکار ہم نے کيا
جانے کيا بات تھي اس کے لہجے ميں
اس کي ہر بات کا اعتبار ہم نے کيا
يہ جانتے ہوئے بھي کہ بے وفا ہے وہ
جانے کيوں اس بے وفا سے پيار ہم نے کيا
|