|
آپ اگر يونہي خاموش رہيں گے
چڑيا کوئل بلبل کيا کہيں گے
مسکراہٹ ذرہ سي لائيے چہرے پر
ہرے پتے سرخ گلاب ديکھيں گے
رنگلا آنچل تو لہرائو گے آپ مگر
رنگين تتليوں کے رنگ اڑيں گے
اتني عجلت نہ کريں جانے ميں ابھي
گہري جھيل کي رونق کنول مليں گے
نہيں يہ کالے بادل ابھي تو نہيں
ترے جانے کے بعد جوب برسيں گے
اداس ہوا تيز چلے گي يادوں کي
شجر سے پھل منہ کے بل گريں گے
|