|
دل محض ساحل پہ زرہ دير ٹھرنے کا تھا
کس کو شوق سمندر ميں اترنے کا تھا
ڈر تري گليوں کي مکينوں کا نہيں تھا
خوف مجھ کو ترا گھر اجڑنےکا تھا
جب ان کي سوچو ميں کوئي اور نہ تھا
صيہ وقت وہ اظہار محبت کرنےکا تھا
کيا ميں اور رات کااداس فسانہ لکھتا
ہوگيا وقت سورج کے ابھرنے کا تھا
|