|
ہزار کوشش کي تو مل جائے کسي طرح
ان ہوني سي يہ ہو پائے کسي طرح
تو نے اتنے دو کے وہاں پہنچنا مشکل
اور دل يہ کہ تو مل جائے کسي طرح
نہيں ہوں قريب ترے يہ سچ ہے
يقين لوگوں کو ہو جائے کسي طرح
انکار کے بعد کہاں ہے کيسا ہے
خبر کوئي تو اسکي لائے کسي طرح
اداس کئي راتيں اس دعا ميں گزريں
کہ اسے کبھي نہ کوئي ستائے کسي طرح
|