|
اس نے خود ہي کو جلا ڈالا پيار کي خاطر
دوست نے دوست کو مار ڈالا پيار کي خاطر
اب نہ سوچو کہ لوٹ آئيں گے
وہ چلے گئے ہيں اپنے پيار کي خاطر
ڈھونڈا انہيں کہاں کہاں تمہيں جا کر
اک نشان ملے گا پيار کي خاطر
مل گيا تو اسے ميرا پيغام دينا
بہت زخم اٹھائيے ہيں تيرے پيار کي خاطر
کس شہر ميں چلے آئے ہيں ہم سحر
يہاں تو ہر قتل ہوراہ ہے پيار کي خاطر
|