|
کبھي ياد آئو تو بھلانے کي کوشش کرنا
يہ نا ہوسکا تو مسکرانے کي کوشش کرنا
اس طرح ميري جان خفا تو نہ تھي
پھر بھي تصويروں کو جلانے کي کوشش کرنا
مجھے معلوم ہے يہ مشکل ہے مگر
کيا ہوا وعدہ نبھانے کي کوشش کرنا
اور پھر اپنے حسين موتيوں کو
پلکوں ميں ہي چھپانے کي کوشش کرنا
ان لمحوں کو ياد کرکے سحر
پھر ہم کو بھول جانے کي کوشش کرنا
|