کيسے يہ ستارے ہيں پھر کتنے پيارے پيارے ہيں
ڈھونڈوں گا ميں سارا جہان وہ جانے اب کہاں ہے
شمع جب بھي جلتي ہے تب ہي موم پگھلتي ہے
زلفين اسکي ديکھيں تونے ناگن جيسي لگتي ہيں
رنگت اس کي ديکھي تو نے سحر گلاب جيسي لگتي ہے