|
ميرے کچھ پل کو لوٹا دينا
آج پھر خالي نہ لوٹا دينا
صديوں تيرا انتظار کيا ہے
ذرا آنچل تو ہتا دينا
ياد ہے کب ملے تھے ہم تمہيں
وہ پياري سي باتيں تو سنا دينا
تم نے کہا تھا کچھ ميرے بارے ميں
کہيں تم مجھے نہ بھلا دينا
پيار بھري من گھٹ ميں سحر
پھر تم خود کو ہي جلا دينا
|