|
شام ہوئي اندھيرا چھايا کيوں نہيں
چاند نکلا پر تو آيا کيوں نہيں
اک وعدہ کيا تھا تم نے ہم سے
پھر وہ نبھايا کيوں نہيں
کيسے گزارا ہے اک اک پل تيرے بن
ہميں پتا ہے تمہيں بتايا کيوں نہيں
سامنے پڑي تھي تصوير تيري
کچھ کہنا تھا پھر سنايا کيوں نہيں
سبھي پوچھ رہے تھے مجھ سے
سب آئے مگر وہ آيا کيوں نہيں
کاش اسے کوئي بتادے شاکر
کہ ہم نے ديا جلايا کيوں نہيں
|