اک دعا
آج خوش ہوں ميں تو بدلے ميں کوئي روتا تو ہوگا
پائي ہے جوتعبير ميں نے کسي نے يہ خواب ديکھا تو ہوگا؟
اے خدا ميري خوشياں عنايت کر اسے اور اسکے غم مجھے
کوئي تو ہوگا جو صديوں اک خوشي کو ترستا ہوگا