ہم تہارے ہوتے
فرض کرو ہم تمہارے ہوتے فرض کرو تم ہمارے ہوتے تمہارے ہمارے بيچ ميں دشمن يہ دنيا والے سارے ہوتے
فرض کرو ہم دونوں مل جاتے ہيں پيار کي بازي جيت کر اور دنيا والے ہارے ہوتے فرض کرو کہ يہ سب ہميں فرض نہ کرنا پڑے