|
جارہے ہوتم جانا ہي ہوگا
واپس مگر لوٹ کےآنا نہيں ہوگا
يہ رستے يک طرف ہيں جن ہر جارہے ہو
اک بار چلے گئے تو آنا نہيں ہوگا
سارے رشتے سارے ناطے
ساري قسميں سارے وعدے
تمہيں بھولنے ہي ہوں گے
ميں رن نا سکوں تم بن پر رہنا تو پڑےگا
جينا ہے تو ہر غم سہنا ہي پڑے گا
تم نے تو سب وعدے پل ميں بھلادئے
ميرے پيار کے محل مٹي ميں گرادئيے
سب کچھ گنوايا ميں نے تم کو گنوائيں کيوں؟
ميري ہي زندگي ميں ايسي سزائيں کيوں؟
تم کو جونہ روکوں تو يہ دل روٹھ جائے گا
اس روٹھے ہوئے دل کو پھر کون منائے گا؟
تمہیں جانا ہے جائو
ميں تم کو بھلا لوں گي۔۔۔۔۔
تمہارے پيار کي يادوں سے مہر
اس دل کو بہلالوں گي۔۔۔۔۔
|