Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | آپ کي شاعري | رضوانہ مہر
جنيں اپنا

جنيں اپنا بنايا ہو

جنيں دل ميں بسايا ہوا نہيں دل ميں ہي رکھتے ہيں
پرايا نہيں کرتے کچھ جو غلط ہو جائے نظر انداز کرتے ہيں

چھوٹي چھوٹي بات کر پرکھا نہیں کرتے کہ
جنکے بن زندگي ادھوري ہي ادھوري ہوکہ

جن کہ پاس آنے سے سانسيں اپني پوري ہوں
ان کے ساتھ باتوں ميں کبھي الجھا نہيں کرے

کوئي بھي بات ہو بے روٹھا نہيں کرتے
اگر جو روٹھ بھي جائو تو واپس لوٹ آتے ہيں

روٹھنا تو وقتي ہے دل کو يہ سمجھاتے ہيں
جنہيں دل ميں بسايا ہو جنہيں اپنا بنايا ہو

انہيں دل ميں ہي رکھتے ہيں انہيں اپنا سمجھتے ہيں
ان کو چھوڑ جانے کے مہر فيصلے جلدي نہيں کرتے

 

Please use the forum for any questions!
This page has 7 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu