|
جسے بنايا تھا دوست زندگي گزارنے کيلئے
اس نے بے وفائي کي اپني زندگي سنوارنے کي
بھلا کے محبت کےوعدے اور قسميں ساري
اس نے بھلايا مجھے رسم دنيا نبھانے کيلئے
اپني خواہش کي ہر خوشي حاصل کرکے
چھوڑ کر بچھڑ کے ياديں، دل جلانے کيلئے
ہم نے تو بہت چاہا مہر کہ بھول جائيں اسے
اس نےچھوڑا ہي نہيں مگر دل کہيں لگانے کيلئے
|