کرب
جب سےتم سے گئے ہو دل تم کو ڈھونڈتا ہے کئي صدمے جھيلتا ہے آتے جاتے لوگوں ميں تيرا چہرہ ديکھتا ہے بہت سمجھايا ہے ميں نے اس دل کو کہ لوٹ کر نہيں آتے کبھي جانے والے مگر کيا کروں کہ يہ دل اک عجيب سے کرب ميں مبتلا ہے۔۔۔۔۔