|
کوئي نہيں ہے ميرے پاس اک تيرے سوا
کوئي نہيں ہے ميري آس اک تيرے سوا
ميں نےہر شخص کو نگاہ عام سے ديکھا ہے
کوئي نہيں ہےميرے لئے خاص اک تيرے سوا
راہ چلتے آتے جاتے کئي لوگ ملتے اور بچھڑتے ہيں
ہوجاتے ہے سب سے ملاقات اک تيرے سوا
سفر زيست ميں کچھ چہرے اچھے لگتے ہيں
نہيں آنکھوں ميں کوئي چہرا کوئي خواب اک تيرے سوا
اپني محروميوں کا احساس کچھ اس طرح ہے ہوا مہر
مانگا تھا جو کچھ بھي مل گيا اک تيرے سوا
|