|
ميں نے ہر بات دل کي اب تک
اپنے دل ميں ہي رکھي
کہنا بھي چاہا مگر اکثر
ان کہي ہي رکھي۔۔۔۔
اگر تم ساتھ دو ميرا تو
ساري ان کہي باتيں
تم سے آج کہتي ہوں
ميں اپني چاہت کا آج اظہار کرتي ہوں
چاہے کوئي بھي رت ہو
چاہے کوئي موسم ہو
ميںتيرا اعتبار کرتي ہوں۔۔۔۔۔
ہزار کوشش کرے زمانہ
پيار سے ميرے جلے زمانہ
کيسے بھي حالات ہوں ليکن
ہر پل ميں ہر سانس ميں
تجھ کو ياد کرتي ہوں
تم سے پيار کرتي ہوں
چاہے آئے نہ آئے تو
اک عمر تيرا اتنظار کرتي ہوں
ميں تم سے آج کہتي ہوں
تم سے پيار کرتي ہوں
بہت پيار کرتي ہوں
ہاں
مہر مگر ميں آج کہتي ہوں
ک
مجھے تم سے محبت ہے
|