تم تو ہميشہ سے ميرے ساتھ ہوتے ہو خوابوں ميں خيالوں ميں ان گنت حوالوں ميں ليکن پھر بھي نہ جانے کيوں اکثر مجھے احساس تنہائي ہوتا ہے