احساس عقيدت ميں سر کو جھکاديا وہ سمجھے کہ نے شکست محبت قبول کي
بچھے تھے راہوں ميں استقبال يار ميں اس نے ہماري چاہت قدموں کي دھول کي
کرتے رہے وفا اور سہتے رہے ستم احساس اب ہوا ہم نے ہي بھول کي