|
اداس راتيں
ميں اسکے احساس کو بلاتا ہو اداس راتوں
ميں
دل حيران پريشان کيوں ہےان باتوں ميں
ہماري ذات تو پہلے سے ہي اندھيروں ميں
ميں کيوں گھبرائو آنے سے اداس راتوں ميں
يہ چاہتوں کے سفر بڑے پر خطر ہيں
اخر گئے ہيں کئي لوگ جذباتوں ميں
ہمارے ساتھ چلنا ہے تو زراہ سمجھ لو
ہم آغاز سفر کرتے ہيں اداس راتوں ميں
|