|
تمہارے چہرے سے تمہاري سوچوں کا پتا چلتا
ہے
جب بہار آئي ہے تم سے ملنے کا پتا چلتا ہے
تمہاري خوشبو سے تمہارے آنے کا پتا چلتا ہے
جب بہار آئي ہے تم سے ملنے کا پتا چلتا ہے
روٹھ کر نہ جائو تم پاس تو ميرے آئوں تم
تم جب روٹھے ہو تم سے جدا ہونے کا پتا چلتا ہے
تم جب ہنستے ہو مجھے جينے کے حوصلے کا پتا چلتا ہے
جب بہار آتي ہے تم سے ملنے کا پتہ چلتا ہے
زمانہ بہت مصروف ہے مگر پھر بھي شميم
تم جو پاس آئو تو مجھے سچي دوستي کا پتا چلتا ہے
تمہارے چہرے سے تمہاري سوچوں کا پتا چلتا ہے
جب بہار آئي ہے تم سے ملنے کا پتا چلتا ہے |