|
ابھي کل کي بات ہے، ہم کو ملے بچھڑے
مگر لگتا ہے جيسے بچھرے اک عرصہ ہوگيا ہے
مت پوچھو ہم سے ان کي يادوں کے بارے ميں
رو رو کے ان کيلئے ابتو برا حال سا ہوگيا ہے
کمبخت بہلتي کہاں ہے طبعيت اب دنيا کے
نظاروں سے
يہ دل تو جيسے ان کا ديدہ سا ہوگيا
پوچھا نہ کسي نے حال ہمارا ان کے جانے کے بعد
لگتا ہے کہ اب جيسے وقت پورا ہمارا ہوگيا ہے
ملو گے تم تو بتائيں گے تم کو
کہ يہ جيون تم بن کتنا بے سہارا ہوگيا ہے
ہم تو جئے ہيں نہ جي سکتے ہيں تم بن طاہر
ليکن افسوس کے ہم بن تمہارا گزارا ہوگيا ہے |