بلاوا
آہ مگر يہ زنجيريں يہ طوق گلے ميں لٹکے ہوئے جانے پہچانے انجانے بندھن سارے جانے نہيں ديتا آگے کو پيچھے بھي تو مڑنے نہيں ديتے اور وہ راستہ اور وہ منزل آواز ديے جاتے ہيں مجھے