چند سر کنڈے ہيں صحرا ميں پاني کے بنا اگتے ہيں نہ ان کو پاني کي تمنا نہ قحط کا ڈر
نہ انہيں صحرا بلاتے ہيں نہ بہتا دريا صحرا ويران ہے ان کے ہونے سے