|
آج تيري محفل ميں کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا
خود ڈوب جانا تھا يا تجھے ڈبو نا تھا
زندگي کي راہوں ميں چند گام چلنا تھا
اور اپني منزل کو اس کے بعد کھونا تھا
آپ کو خوشي جو دي اپني زندگي کو دي
اس کےبعد کيا ہوتا زندگي کا رونا تھا
عشق جب نہتھا ہم کو دل نہ تھا فگار اپنا
آنکھ ميں اداسي تھي نہ ہي رونا تھا
|