خوبصورتي۔ اگرآپ 45 سال کي ہوجاتي ہيں، تو اس دوران جسم ميں تيل کي پيداوار ميں
مسلسل کمي جلد کو خشک اور کھردرا بناسکتي ہے۔
ممکن ہے کہ چہرے کا گلابي بن کم ہوجائے اور ناک سميت رخساروں پر خون کي باريک
باريک شريانيں واضع ہوجائيں۔
جلد ميں سے کولا جن کي کمي کے باعث داغ دھبے زيادہ نماياں ہوسکتے ہيں۔
سورج کي شعاعيں بھي جلد پر اپنا اثر دکھائيں گي، جلد غير ہموار ہوسکتي ہے، جلد
کے مردہ خليات ابھر کر جلد کي اوپري سطح پر آسکتے ہيں۔
جلد ميں نمي کي مقدار ميں بھي زيادہ کمي آسکتي ہے۔ کيا کرنا چاہئيے۔ نان کلوجنگ موئسچرائز کا استعمال کريں۔
ايکسفوليٹ کرانا بھي مفيد رہے گا مگر اس کيلئے کسي اچھي بيوٹيشن کي رہنمائي
حاصل کرنا اہم ہے۔
ماہر جلد سے سے بھي مشورہ کرتي رہيں۔
جب بھي باہر نلکيں سن بلاک کريم اور لوشن استعمال کرنا نہ بھوليں۔
ہفتے ميں ايک مرتبہ بالوں کي ڈيپ کنڈيشن کرائيں۔
اچھے اور معياري رنگ بھي بالوں کو نئي جان ديتے ہيں، بعض کريميں بھي مفيد ثابت
ہوتي ہے۔