Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children









بچوں کي نگہداشت۔
بچوں کي ورزش، بچے کھانا کيوں نہيں کھاتے وغيرہ۔
بچوں کيلئے ورزش کے فوائد؟

آج کے سور ميں تعليم يافتہ اور متمول خاندان ميں گزرے زمانے کے مقابلے ميں بچوں کي ديکھ بھال کہيں زيادہ بہتر طريقے سے کي جارہي ہے، نہ صرف ان سے زيادہ محبت کي جاتي ہے زيادہ بہتر غذا اور ملبوسات فراہم کئيے جاتے ہيں بلکہ ماڈرن والدين بچوں کے سلسلے ميں زيادہ بہتر معلومات کے حامل ہوتے ہيں اور وہ ان کي نہ صرف جسماني صحت کا بلکہ جذباتي اور نفسياتي صحت کا بھي بھر پور خيال رکھتے ہيں۔
موجودہ دور طرز زندگي انساني صحت اور فٹنس کو ابتر بنارہا ہے، ہم غلط قسم کي غذائيں کھاتے ہيںاور اپنےجسم کو عيش کا عادي بناتے ہيں، اور چونکہ ان رجحانات کي ابتدا کم عمري ميں ہي ہونے لگتي ہے اس لئيے بچوں ميں بھي اس کے اثرات پانے لگتے ہيں۔
حيرت کي بات يہ ہے کہ فٹنس کے اس منظم دور ميں يہ سب کچھ ھوراہ ہے ليکن فتنس کا يہجنن چرف بالغ لوگوں تک ہي محدود ہے اور اس وہ بھي تمام بالغوں کيلئے نہيں ہے اس کے نتيجے ميں آج کے بچوں کو فتنس کے مواقع محدود ہيں سوائے اسکول کے جہاں ورزش اور کھيلوں کے پيريڈ ہوتے ہيں يا پھر اسپورتس سينٹر ميں تھوڑے بہت کوچنگ کلاسز ديکھنے ميں آتے ہيں۔
بچہ اتان کم عمر ہوتا ہے جسماني سرگرميوں کے مواقع اتنے ہي زيادہ کم ہوتے ہيں، ان کي خاص وجہ چھوٹے اور آبادي سے بھرے ہوئے گھر ہيں، شہروں ميں کھيلوں کے ميدانوں کي کمي اور نگراني کے بغير بچوں کو باہرنہ جناے دينے کا والدين ميں رجحان ايک خطرناکصورت اختيار کرتا جارہا ہے۔
ماہرين کے مطابق جہان تک مضبوط اور صحت مند عمر تک پہنچنے  کي ٹھوس بنياد اورعادات پختہ ہوچکي تھي، ليکن اگر والدين اپنے بچں کي فلاح و بہبود پر تہوڑي زيادہ توجہ اور وقت صرف کريں اور بچے کي صحت کے بارے ميں زيادہ سنجيدگي سے سوچيں تو چھوٹے بچوں ميں صحت مندانہ اور فٹنس کے متعلق زيادہ آگہي آساني سے پيدا کي جاسکتي ہے۔
ماہرين کے مطابق اب شير خوار بچے بھي زيادہ حرکت نہيں کرتے اس کي ايک وجہ يہ ہے کہ ہم انہيں ضرورت سے صيادہ لباس پہنا ديتےہيں ان کو پيمپرز ميں جکڑ ديتے ہيں ايسے کو پنگوڑوں ميں لٹا ہيں جن ميں ہلنے جلنے کے زيادہ مواقع نہيں ملتے اور ان کے روتے ہي انہيں فورا اٹھا کر گود ميں لے ليتے ہيں۔
وہ جيسے ہي بيٹھنا اور رينگنا شروع کرتے ہيں ہم ان کي صفائي کي طرف سے زيادہ احتياط برتنا شروع کرديتے ہيں اور انہين ننگے فرش پر رينگنے نہيں ديتے، حالانکہ پاکستان جيسے گرم ملک ميں بچوں کو ننگے فرش پر آزاد چھوڑ دينا چاہئيے جب چلنا شروع کرتے ہيں تو ہم انہيں چلنے اور ورزش کرنے کيلئے زيادہ جگہ فراھم نہيں کرپاتے۔
يہ سب باتيں بہت زياد غلط ہيں کيونکہ بچے ايک جيتي جاگتي حقيقت ہيں اور وہ اپني حسوں کواستعمال کرکے سب کچھ سيکھتے ہيں، ابتدائي عمر ميں ان کي حرکت زيادہ بہتر صحت کي ضامن ہوتي ہے ان کے جسم کے اعضاء ميں زيادہ ربط پيدا ہوتا ہے جسم زيادہ مظبوط اور سيدھے بنتے ہيں اور ان کي فطرت زيادہ خوشگوار بن جاتي ہے۔
والدين کو چاھئيے کہ وہ اپنے شير خوار بچوں کے ڈئيرز تبديل کرے وقت ان کے ہاتھوں اور پيروں کي تھوڑي سے ورزش کرائيں، اسي طرح انہيں نہلاتے وقت بھي ان کو تھوڑي سے ورزش کروانا چاہئيے دھي علاقوں ميں غسل کرا وانے سے قبل بچے کا مساج کرنا بہت ضروري ہے بلکہ شہري والدين کو بھي اس پر عمل کرنا چاھئيے۔
ورزشيں بہت آسان ہيں اور ان ميں بچے کے ہاتھوں اور پيروں کو حرکت دينا ہے بچے کے دنوں ہاتھ پکڑ کر انہيں پھيلائيں اور پھر انہین سينے تک موڑ کر لائيں يہ عمل چار پانچ مرتبہ کرنے سےسينے کے اعضا کھلتےہيں اور پھيپٹوں کو پھيلنے کا موقع ملے گا اس طرہ کندہے بھي مڑنے سے بچ جائين گے۔
دوسري آسان ورزش يہ ہے کہ بچے کے دونوں پير احتياط سے نيچے موڑلين يہاں تک کہ وہ سيدھے ہوجائيں يہ عمل چار سے پانچ مرتبہ دہرانا چاھئيے يہ ورزش پيروں کے جوڑون کو مظبوط بناتي ہے۔
بازؤں کو پھيلانے سے کندھوں کي حرکت بہت بنتي ہے اس ورزش ميں بچے کا ايک بازو اس کے سر کے اوپر اٹھائيں دوسرا بازو سيدھا کرکے اسے بغل کے قريب نيچے لے جائيں، يہ ورزشيں چار مرتبہ کريں اور دونوں ہاتھوں کو باري باري حرکت ديں۔
سائکلنگ ايک اچھي ورزش ہے کيونکہ اس ميں بچے کے پير مختلف سمت ميں پھليتے ہيں بچے کو پيٹھ کے بل لٹا دين، ايک پير پکڑ کر گھٹنا اپر کي سمت موڑليں جبکہ دوسرا پير نيچے کي سمت پھيلائيں ئہ ورزش چار سے پانچ مرتبہ کريں اور درميان ميں ميں بچے کو ٹانگين چلانے کا موقع ديں۔
کولہے اور پيٹھ کي حرکت کو بہتر بنانے کيلئے بطے کو پيٹھ کے بل لٹا ديں، بچے کي بائيں ، ٹانگ کے نچلے حصے کو پکڑ اور دائين ٹانگ کو اپني جگہ پررکھتے ہوئے بائيں ٹانگ کو کراس کريں اور اس کے پاؤ کے تلے زمين سے لگاديں، دونوں پاؤں کي ورزش باري باري پانچ مرتبہ کريں۔
جب بچہ چھ يا ساتھ ماہ کا ہو جائے تو اسے پيٹ کے بل لٹا ديں اور اپنے بازؤں کے کولہوں کے نيچے رکھ دين پھر دونوں کولہوں کو زمين سے اوپر اٹھاديں يہ عمل چار سے پانچ مرتبہ دہرائيں چند ہفتوں کي ورزش کے بعد ايک ہاتھ اس کے کولے کے اوپر سے ہٹا ليا کريں اس ورزش سے پيٹھ مضبوط ہوتي ہے اور اس کي لچک ميں اضافہ ہوتا ہے۔
بچے کے بڑہنے کے ساتھ آپ کو چاہئيے کہ اس کي مہم جوئي کي حس کو ابھارنے کي کوشش کريں، اپني موجودگي ميں اسے چڑھنے اور کودنے کي اجازت ديں زمين  پر اس کے ساتھ بيٹھ کے لوٹ لگائيں اور قلابازي کھائيں، رسي کا سرا بچے کے ہاتھوں ميں دے کر خود کھينچيں اسے ہاتھوں ميں اٹھا کر اچھاليں اور اس کے کھيل ميں تھوڑا خطرہ متعارف کروائين مثلا دو کرسيوں کي گدي پر لکڑي رکھ کر اور بچے کا ہاتھ پکڑ کر اسے اس لکڑي پر چلوائيں۔
جب آپ کا بچہ دو برس کا ہواجئےتو اور گھر ميں ادھر ادھر بھاگتا پھرے تو ايسے وقت اسے زياہ بہتر اور مشکل کھيل کھيلنا چاھئيے يہ عمر بھاگنے گيند پکڑنے اور اسے پھيکنے کي ہے دوسرے بچوں کے ساتھ بھي والدين کے ساتھ بھي۔
تاہم يہ ياد رکھنا چاھئيے کہ بچوں کي توجہ بہت کم عرصے کيلئے مرکوز ہوتي ہے لہذا ان کھيلوں  کا دوراينہ دس منٹ سے پندرہ منٹ تک محدود رہنا چاھئيے آپ کا مقصد يہ ہو کہ دم ميں کم سے کم ايک گھنٹہ روزانہ بچہ حرکت کرتا رہے چلے پھرے دوڑے اور فعال رہے، اگر بچے کو اس قدر ورزش نہ ملے تو جسماني اور جذباتي طور پر ان کي صحت خراب ہونے لگي۔
دو سے چار سال کي عمر کے بچوں کيلئے مندرجہ ذيل ورزشيں موزوں رہيں گي اس سے ان کي طاقت، لچک اور اٹھنے بيٹھنے کئے طور طريقوں  ميں بہتري پيدا ہوتي ہے ان کے  علاوھ ان کي تھکن دور ہوتي ہے اور ذہني دباؤ ميں کمي آتي ہے بہتر يہي ہے کہ والدين بھي زمين پر بيٹھ جائيں اور بچے کے ساتھ ورزش کريں بچے والدين کو ورزشکرتے ديکھ کر جلدي سيکھ ليتے ہيں اور دوسرے يہ کہ بچے وقت گزارنے سے ذہني طور پر آپ کے زيادہ قريب آجائے گا۔
پيٹ ے پٹھوں کو مظبوط بنانے کيلئے بچے کو پيٹھ کے بل لٹا دين اور اس کے گھٹنے موڑيں دونوں پاؤں کے تلوے زمين کے ساتھ ہوں اور دونوں ہاتھ سر کے نيچے رکھ کر انگلياں آپس ميں پھنساليں، دونوں ٹانگين مظبوطي سے پکڑ کر اسے بيٹھنے کي پوزيشن ميں آنے کو کہيں تين سے چار مرتبہ اور رفتہ رفتہ ايک ماہ کے دوران يہ عمل دس مرتبہ تک لے آئيں ايک اور زيادہ آسان طريقہ کار يہ ہے کہ بچے کي دونوں ٹانگين سيدھي پھيلائے اور دونوں ہاتھ سينے پر باندہ کر پھر بيٹھنے کي پوزيشن ميں آنے کي کوشش کرے۔
ٹانگوں اور کولہوں کو مثبوط کرنے کيلئے بچے کے ساتھ ساتھ آپ بھي پيٹھ کے بل ليٹ جائيں گھٹنے موڑ ليں اور دونون پيروں کے تلوے زمين کے ساتھ ملے رہيں  پھر آپ اپني ٹانگيں اوپر اٹھاليں اور گھٹنوں کو سينے کے ساتھ لگا ديں، پھر اپني تانگين سيدھي کرلين اور انہين اوپر کي سمت بالاکل کھڑي کرليں پھر آہستہ آہستہ گھٹنے موڑ ليں اور پير دوبارہ زمين پر نکلا ديں يہ عمل پانچ سے دس مرتبہ کريں۔
پيٹھ کے پٹھوں کو مظباط بنانے کيلئے بچپن سے ھي ورزش کا يہ عمل کرنا طاھئيے اس کيلئے سينے کے بل ليٹ جائين اور دونون ہاتھ کي جانب بالکل سيدھے پھيلاديں کسي سمت مڑے بغير ايک بازو کے ساتھ کريں اور پھر دونوں بازوں کے ساتھ يہي عمل دھرائيں پانچ سے دس مرتبہ کرنے کے بعد ٹانگوں  کے ساتھ بھي يہي مشق کريں اور آپ دونوں ايک دوسرے کے ہاتھ پکڑے رکھيں۔
آپ اپنے ورزشي کھيل خود بناسکتے ہيں مثلا ليڈر کے پيچے چلو، مختلف سمتوں مين چہل قدمي ، رسي کودنا، چھلانگ لگانا، يہ خيال رکھيں کہ وہ ان ورزشوں سے لطف اندوز ہوتا ہے ورنہ وہ آگے چل کر ورزش کرنا چھوڑ دے گا۔تھوڑي بہتچوت لگ جائے تو پرواہ مت کريں بچے آپ کي سوچ سے زيادہ مظبوط ہوتےہيں، لہذا ان کے گرنے پر آپ زيادہ توجہ نہ ديں تو وہ خود بھي فورا اٹھ کر وہي ورزش دوبارہ کرنے لگے۔
يہ اہم ہے کہ بچے کو اپني مرضي سے ورزش پسند کرنے ديں لہذا اگر وہ پيرا کي کرنا چاہتا ہے تو جمنازيم ميں داخلہ مت کروائيں بہتر يہ ہي  ہے کہ اسے بہت ہي ورزشوں اور کھيلوں سے متعارف کراديں اور پھر اسے اپني مرضي سے منتخب کرنے ديں۔
چھ سات برس کي عمر تک پہنچنے سے قبل مقابلہ يا ٹيموں پر مبني کھيلوں سے اجتناب کريں اس سے قبل وہ ان کھيلوں کے طور طريقے کو نہيں سمجھ سکيں گے۔
ايک اور بات ياد رکھنے کي ہے بچے بہت جلد تھک جاتے ہيں کيونکہ ان کے پٹھے چھوتے ہوتے ہين لہذا اگر وہ تھک جانے کي بات کرے تو اسے کھيل جاري رکھنے پر اصرار ہر گز مت کريں اگر وہ ايسي بات صرف اس لئيے کہ رہا ہے کيونکہ اسے وہ کھيل پسند نہيں تو پھر آپ کو اس کے مطلب کے مطابق کوئي اور کھيل سوچنا ہوگا۔
اپنے بچے کو زندگي کي دوڑ ميں اول رہنے کيلئے جس فٹنس کي ضرورت ہے اس کيلئے آپ جو مختلف اور وقت  صرف کرتيہيں وہ بہت فائدہ مند ہے صرف يہ ہي نہيں کہ وہ زندگي کي دوڑ کي ابتدا،م مظبوط، لچک دار اور صحت مند جسم کے ساتھ کرے گا بلکہ آنے والي زندگي ميں بھي وہ ورزش اور فٹنس کا خود خيال رکھےگا۔     

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu