بالوں کي خوبصوتي۔بالوں
ميں خشکي سکري، بالوں کا سفيد ہونا وغيرہ۔
بالوں کا سفيد ہونا
بالوں کا سفيد ہونا، بالوں کے مختلف مسائل
ميں سے ايک ہے، بڑھتي عمر کے ساتھ بالوں کا سفيد ہونا قدرتي عمل ہے، ليکن اگر
کم عمر ميں بال سفيد ہونے لگيں، تو پوري شخصيت کي کشش ختم ہو جاتي ہے۔
بالوں کے قبل از وقت سفيد ہونے کي وجوہات۔
بالوں ميں تيل نہ لگانا، گھٹيا صابن يا شيمپو کا استعمال کرنا، غلط رہن سہن، بے قاعدگي، جسم ميں
آئرن، آيوڈين، وٹامنز وغيرہ کي کمي ہونا، ھميشہ بيمار رہنا، باقاعدہ طور سے
دوائيوں کا استعمال کرنا، زيادہ پريشاني، ذھني دباؤ، مايوسي، زيادہ مباشرت،
بالوں ميں ڈينڈرف ہونا وغيرہ وجوہات سے قبل از وقت ہي بال سفيد ہونے لگتے
ھيں۔
ان باتوں پر توجہ ديں۔
تھوڑے بال سفيد ہونے پر ڈائي نہ کروائيں، اس
سے بالوں پر بھي اثر پڑتا ہے، بال اور تيزي سے سفدي ہونے لگتے ھيں۔ بالوں کو دھونے کے لئے صابن يا شيمپو کي
بجائے قدرتي سامان ريٹھا، شيکاکائي، بيسن، آنولہ، دہي وغيرہ کااستعمال کريں۔ تيز خوشبودار صابن اور تيل بالوں ميں نہ
لگائيں ان سے بھي بال سفيد ہونے لگتے ھيں۔
بالوں کو قبل از وقت سفيد ہونے سے روکنے کيلئے نسخے۔
ايک چمچہ مہندي پاؤڈر، ايک چمچہ آنولہ پاؤڈر،
ريٹھا پاؤڈر اور ايک چمچہ شيکاکائي پاؤڈر لے کر سب کو مل ليں، اب لوہے کي کڑاہي
ميں دو ليٹر پاني ليں، اس ميں سارے پاؤڈر کو ڈال کر رات بھر کے لئے رکھ ديں،
صبح اس پاني سے سر کو اچھي طرح دھوليں، اس کے بعد سر پر توليہ لپيٹ ليں، دو
گھنٹے کے بعد ٹھنڈے پاني سے دہو کر داليں، مہندي، آنولہ، ريٹھا اور شکاکائي ميں
پائے جانے والے عناصر بالوں کے لئے کافي مفدي ہوتے ھيں، جو بالوں کو سفيد ہونے
سے روکتے ھيں، يہ سنخہ ايک ہفتے تک روزانہ استعمال کريں، اس سے بال سفيد ہونے
مکمل طور سے رک جاتے ھيں۔ چھ ماہ تک ہفتے ميں ايک بار بالوں ميں مہندي
لگانے سے بالوں کا سفيد ہونا رک جاتا ہے، مہندي ميں پائے جانے والے عناصر گولگ
ايسڈ، ميوزليز لاسين، ٹين بالوں کو سفيد ہونے سے روکتے ھيں، مہندي خون مصفا بھي
ہوتي ہے اور بالوں کي جڑوں کو مظبوط بناتا ہے۔ چمپا کي بيس، پچيس عدد پتياں، چمبيلي کي بيس
پچيس عدد پتياں، جوہي کي بيس پچيس پتياں لے کر اچھي طرح سے پيس ليں، اس ايک
ليٹر تلوں کے تيل ميں اچھي طرح سے گرم کرليں، ٹھنڈا ہونے پر چھان کر شيشي ميں
بھر ليں، رات کو سوتے وقت اس کو بالوں ميں لگائيں، چپما چمبيلي اور جوہي کي
پتيوں ميں پائے جانے والےعناچر بالوں کو سفيد ہونے سے روکتے ھيں، اور بالوں کو
خوبصورت اور نيز سياہ بناتے ھيں۔