خواتين کيلئے
ورزش۔ورزش وزن
کے ساتھ، صبح و شام کي وزشيں وغيرہ۔
حقيقت
BC يا AD
يعني جب سے دنيا وجود ميں آئي ہے، اور آج 21 ویں صدي ہے، ہر دور ميں، اسمارٹ،
خوبصورت، دلکشي ، جاذبيت اور کشش شکل و صورت و جسم کا آدمي دلدادہ رہا
اسمارٹ جسم خوبصورتي ميں اضافہ کرتا ہے، چاہے گورا رنگ ہو يا نہ ہو، سانولا اور
کالا جسم و چہرہ بھي اگر اسمارٹ ہے تو اپنے اندر کشش رکھتا ہے اور لوگ اس کے
گرويدہ ہوتے ہيں۔
اپنے آپ کو خوبصورت، اسمارٹ اور دلکش بنانے کيلئے عام زندگي ميں ورزش ضرور ھے،
اگر جسم موٹا يا بھيدا ہے، چہرہ بے رونق يا بے کشش ہے تو اس سے چھٹکارہ اور
نجات مل سکتي ہے، وہ صرف اور صرف روزانہ تھوڑي بہت ورزش سے، اگر آپ اپنے آ] کو
ورزش کا پابند بناليں، تو يقينا تھوڑے عرصے ميں بھدے جسم اور بے کشش چہرے سے
چھٹکارا پاسکتي ہيں، آپ کا جسم سڈول، اسمارٹ اور پرکشش ہوجائےگا۔