Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children





خواتين کيلئے ورزش۔ورزش وزن کے ساتھ، صبح و شام کي وزشيں وغيرہ۔

ماں بچے والي ورزش

ابتدا میں اس ورزش سے آپ کے جسم کے نچلے دھڑ کو بہت فائدہ ہوگا اور اس کا فاضل وزن گھٹ جائے گا، اس حصے کے مسلز توانا ہوجائيں گے اور جسم سڈول بن جائےگا، جب آپ اس بات پر قادر ہوجائيں گي اور بچے  کو اوپر اٹھانے لگيں گي، تو پھر وہاں خود پر آپ کے جسم  کے اوپري دھڑ کو اس ورزش سے بے حد فائدہ ہوگا اس ورزش سے نہ صرف آپ کي چھاتياں درست ہوکر فطري شکل ميں آجائيں گي۔
بلکہ پورے سينے اور شانوں کي بہتريں نشو نما ميں مدد ملے گي، اس طرح آپ کے حسن و جاذبيت ميں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا۔
جب آپ کي مشق  ميں اضافہ ہوگا تو اس سے آپ کے اوپر والے دھڑ ميں وزن کم ہوگا، تو قوت توانائي ميں اضافہ ہوگا اور نچلے دھڑ ميں دبلاپن آئے گا، يقينا آپ کا جسم ہلکا پھلکا اور اسي طرح کا ہوا دار شاندار ہوجائے گا جيسا آپ اس کے بارے ميں تصور رکھتي ہيں۔
آپ کو اس ورزش سے پورا پورا فائدہ اٹھانا چاھئيے، اس لئے کہ آپ کو ايک پونڈ وزن کے کولہوں والے اينکل ويٹ خريدنے چاھئيں، يہ زيادہ مہنگے نہيں ہوتے ہيں ليکن ان اوزان کي وجہ سے آپ کو مدافعانہ ورزشيں سر انجام دينے ميں بے حد آسان ہوگي، ان سے آپ کے جسم اور اس کے خطوط کو فائدہ ہوگا۔
جسم ميں دلکشي اور سڈول پن آجائے گا، يہ ايک پونڈ وزن کے ہوتے ہيں، اسي لئے زيادہ مہنگے نہيں ہوگے، اور يہ جسم  پر بھي زيادہ بار نہيں ڈاليں گے، ان کي وجہ سے نہ صرف آپ کے جسم کي دلکشي ميں اضافہ ہوگا، بلکہ اس طرح بہت جلدي آپ مد افگاني ورزشيں کرنے لگيں۔۔۔۔اچھا پريشان نہ ہوں۔

 


 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu