خواتين کيلئے
ورزش۔ورزش وزن
کے ساتھ، صبح و شام کي وزشيں وغيرہ۔
يہ تو بے حد ہلکے وزن ہيں، ان اوزان کے ساتھ ورزش کرکے آپ مشہور زمانہ باڈي بلڈر
خاتون راکيل بنجائيں گي، جو راکيل ميکلش کے نام سے مشہور ھيں ، جب آپ ان ہلکے اوزان
کي مدد سے ورزش کريں گے، تو کولہوں کا يہ وزن آپ کے اوپري بدن کے خطوط کو خاص طور
سے چھاتيوں کي درستگي ميں اہم رول ادا کرے گا آپ کي چھاتياں اس ورزش سے اس قدر
متناسب ہوجائيں گي، جس طرح ايک نوجوان لڑکي کي چھاتياں ديدہ زيب ہوتي ہيں۔
اس کے بعد آپ خود ہي اس ہلکے وزن کے فوائد اور اس کے مزاج سے لطف اندوز ہونے لگيں
گي خود بخود آپ کي ورزش کے وقت ميں اضافہ ہوجائے گا۔
اس سلسلے ميں ايک بات بطور خاص دھيان ميں رکھيں۔
اگرآپ کبھي کبھي بالکل بے حس و حرکت ہوجاتي ھيں تو پھر اس ورزش اور تقريا ہر
ورزش سے پہلے آپ کو اپنا طبي معانئہ ضرور کرانا چاھئيے اور يقيني طور پر صرف اس وقت
يہ ورزشيں کريں جب آپ کا ڈاکٹر اس بات کي اجازت دے، غالبا اس صورت مين آپ کا معالج
ضرور کچھ غذائوں کے بارے ميں خصوصي ہدايت دے گا اور يہ بات آپ کيلئے مناسب ہوگي۔
جہاں تک آپ کے پورے جسم کا معاملہ ہے تو آپ اپر باڈي ٹولز کا استعمال جاري رکھيں ان
کي مدد سے آپ کے پورے جسم کي دلکش و رعنائي قائم ہوسکتي ہے۔